ajk-supreme-court-removes-five-high-court-judges-1594978371-6275-1

عدالت العالیہ آزاد کشمیر نے اسسٹنٹ کمشنر اسلام گڑھ کے آفس میں جوٸنیر کلرک کی آسامیوں پر حکم امتناعی جاری کر دیا۔

ان آسامیوں پر تقرری کے لیے ڈپٹی کمشنر میرپور نے 8 ستمبر 2023 کو اشہتار جاری کیا تھا۔پیٹشنر نے ہاٸی کورٹ میں رٹ داٸر کر کے اس اشہتار کو چیلنچ کیا کہ گریڈ 7 سے اوپر کی اسامیوں پر تقرری مزید پڑھیں

15593b9e-42f3-4dbc-98bc-1584bfb9bd7e

کرنسی ایکسچینج مالکان پر اتوار کے روز کاروبار کھولنے پر پابندی عائد کر دی گئی ۔ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف دفعہ 188 کے تحت کارروائی عمل میں لائی جائے گی

ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ میرپور کی طرف سے کرنسی ایکسچینج مالکان کو آگاہ کیا گیا ہیکہ کرنسی ایکسچینج کا کاروبار براہ راست اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے تحت ہے اور اسٹیٹ بینک پاکستان اتوار کو بند ہوتا ہے اس سے جہاں اتوار مزید پڑھیں

37a5b960-857a-4f8a-83a7-47a700282dea

عوامی شکایا ت پر مختلف مشروبات اور جوس تیار کر نے والوں کا اجلاس

پرائس کنٹرول پر عملدرآمد اور عوامی شکایا ت پر مختلف مشروبات اور جوس تیار کر نے والوں کا اجلاس تحصیلدار عمران یوسف کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں پھلوں کا تازہ جوس،مشروبات اور ملک شیک کی قیمتیں مقرر کر مزید پڑھیں

download

قربانیوں کے صلہ میں دیا جانے والا پل بیس سال بعد بھی مکمل نہ ہو سکا

20 سال قبل شروع ہونے والا نامکمل رٹھوعہ ہریام پل کی تکمیل ہمارا مشن ہے اور اور اس کی تکمیل کے لیے ہر فورم پر بھرپور آواز اٹھاہیں گے۔عوامی ایکشن کمیٹی عہداران وممبران کی پریس کانفرنس متاثرین منگلا ڈیم کی مزید پڑھیں

87f65503-5eda-4f92-83a9-d596d6025a1e

امجد محمود جموعی چیئرمین

زکوۃ و عشر کمیٹی جموعی کا نوٹیفکیشن سینیئر نائب صدر چودری ظفر انور نے اور چوہدری ساجد خادم حلقہ نمبر دو اسلام گڑھ چکسواری چیئرمین زکوۃ وعشر کمیٹی نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔.