کوٹلی سرساوہ مسافر بس حادثے کا شکار

کوٹلی سرساوہ پلندری روڈ ریسٹ ہاؤس اور ریتلاں والے موڑ کے درمیان بس حادثے کا شکار۔
حادثہ بریک فیل ہونے کی وجہ سے پیش آیا۔
الحمد ﷲ کوئی بھی جانی نقصان نہیں ہوا۔
چند مسافروں کو معمولی چوٹیں آئیں ہیں….

اپنا تبصرہ بھیجیں