وادی نیلم آزاد کشمیر ،

کیسریاں کے مقام پر سیاحوں سے بھری کوسٹر کو اللہ نے بڑے حادثے سے بچا لیا۔۔۔کوسٹر ڈرائیور سٹارٹ گاڑی چھوڑ کر نیچے اترا گاڑی چل گئ اور سڑک سے نیچے لٹک گئ تاہم کوئ جانی نقصان نہیں ہوا۔الحمد للہ

اپنا تبصرہ بھیجیں